قُلۡ يٰعِبَادِىَ الَّذِيۡنَ اَسۡرَفُوۡا عَلٰٓى اَنۡفُسِهِمۡ لَا تَقۡنَطُوۡا مِنۡ رَّحۡمَةِ اللّٰهِؕ اِنَّ اللّٰهَ يَغۡفِرُ الذُّنُوۡبَ جَمِيۡعًاؕ اِنَّهٗ هُوَ الۡغَفُوۡرُ الرَّحِيۡمُ

آپ فرما دیجئے: اے میرے وہ بندو جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کر لی ہے! تم اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہونا، بے شک اللہ سارے گناہ معاف فرما دیتا ہے، وہ یقینا بڑا بخشنے والا، بہت رحم فرمانے والا ہے

“Say: ‘O servants of Mine who have wronged their souls, do not lose hope of Allah’s Mercy. Assuredly, Allah forgives all sins (and excesses). He is certainly Most Forgiving, Ever-Merciful.”

الزُّمَر 39:53

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا، اگر تم اتنی غلطیاں کرو کہ تمھاری غلطیاں آسمان تک پہنچ جائیں پھر توبہ کرو تو (پھر بھی) اللہ تمھاری توبہ قبول کرے گا ۔

Prophet Muhammad (ﷺ) said:
“If you were to commit sin until your sins reach the heaven, then you were to repent, your repentance would be accepted.”

ابنِ ماجہ 4248